'کورونا موجود ہے مگر پولیو کے پھیلنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے'
'کورونا موجود ہے مگر پولیو کے پھیلنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے'
منگل 21 جولائی 2020 8:53
پاکستان میں چار ماہ تعطل کے بعد پولیو ویکسین پلانے کی مہم دوبارہ شروع کی گئی ہے۔ اس مہم کے دوران آٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی۔ کوئٹہ میں پولیو ویکسین مہم کا احوال اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ویڈیو رپورٹ میں