حج کے لیے انتخاب: 'کورونا میرے لیے اچھا ثابت ہوا' بدھ 22 جولائی 2020 14:47 کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں کروڑوں افراد متاثر ہوئے مگر بعض ایسے افراد اور خاندان بھی ہیں جن کو عالمی وبا کی وجہ سے رواں سال حج کے لیے منتخب کیا گیا۔ سعودی عرب میں مقیم ایسے غیرملکیوں کے بارے میں دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ کورونا وائرس حج انتظامات مناسک حج سعودی عرب شیئر: واپس اوپر جائیں