پاکستان میں انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 'یوم استحصال' منایا جا رہا ہے۔
اس موقع پر اسلام آباد میں اعلیٰ حکومتی شخصیات نے دفتر خارجہ سے پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک تک 'مزاحمتی واک' کی اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
مزاحمتی واک کے آغاز پر اس کی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی جبکہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سامنے پہنچنے پر صدر عارف علوی واک میں شریک ہوئے اور ڈی چوک تک قیادت کی۔
مزید پڑھیں
-
کشمیر:خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک سالNode ID: 496521
-
کشمیر: پاکستان نے گزشتہ ایک سال میں کیا کچھ کیاNode ID: 496561
-
ایک سال میں ’کشمیر میں سب کچھ وینٹیلیٹر پر چلا گیا ہے‘Node ID: 496571