منامہ:بحرین میں موسلادھار بارش کے باعث قلعہ میں واقع الاسکان مکمل طور پر زیر آب آگیا۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے ناقص انتظام کی وجہ سے گلی محلوں کے علاقہ مکانات بھی ڈوب گئے۔ سڑکوں پر گھٹنوں تک پانی جمع ہے۔ رہائشیوں نے متعلقہ محکمے سے پانی صاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فوٹو: بشکریہ: الوسط