پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل بنانے پر ٹیکسوں میں کمی کے باوجود گذشتہ دو ماہ سے ملک میں ریکارڈ موبائل فونز درآمد کیے گئے ہیں۔
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلے میں 326 فیصد اضافے کے ساتھ جون 2020 میں موبائل فونز کی درآمد کا حجم 38 ارب 19 کروڑ روپے رہا جبکہ جولائی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 90 فیصد اضافے سے 24 ارب 68 کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد کیے گئے۔
گذشتہ برس جون میں 8 ارب 96 کروڑ روپے جبکہ جولائی 2019 میں 12 ارب 44 کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد کیے گئے۔
مزید پڑھیں
-
بیس ہزار روپے کے موبائل فون پر آٹھ ہزار ٹیکسNode ID: 423736
-
اب موبائل صارفین کو ریچارج پر کتنا ریلیف ملے گا؟Node ID: 425771
-
’50 فیصد بچوں کے فون تکیے کے نیچے‘Node ID: 456146