مختصر ویڈیوز شیئر کرنے کی سوشل ایپ ٹک ٹاک کی پاکستان میں بندش کے بعد اس کی انتظامیہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے رابطہ کر کے تحفظات دور کرنے کی پیش کش کی ہے۔
پابندی کے حوالے سے اردو نیوز کے سوالات کے جواب میں ٹک ٹاک انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد پی ٹی اے کے ساتھ مل کر کسی ایسے نتیجے پر پہنچ جائے گی جس سے ٹک ٹاک ایپ پاکستان میں پھر سے کام کرنا شروع کر دے۔
مزید پڑھیں
-
’ٹک ٹاک پر پابندی کافیصلہ احمقانہ ہے‘Node ID: 501646
-
ٹک ٹاک کن اشتہارات پر پابندی لگائے گا؟Node ID: 506891
-
جو ٹک ٹاک سٹارز بن چکے ہیں وہ اب کیا کریں گے؟Node ID: 510136