Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بچوں کی دنیا‘ ختم، اب گاڑیاں پارک ہوں گی

راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی کمرشل مارکیٹ میں واقع پارک ’بچوں کی دنیا‘ کو ختم کر کہ گاڑیوں کے لیے پارکنگ ایریا بنایا جا رہا ہے۔ اس چوبیس سالہ پارک کو ختم کرنے کے حوالے سے مقامی شہریوں کی کیا رائے ہے؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

 

شیئر: