کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مسجد الحرام میں طواف کے مناظر
کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مسجد الحرام میں طواف کے مناظر
پیر 19 اکتوبر 2020 12:47
سعودی عرب نے اتوار کو مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے کھول دی تھی جب کہ عمرے کے دوسرے مرحلے کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مسجد الحرام میں طواف کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔