متحدہ عرب امارات نے جمعے کو اپنے منصوبوں کا اعلان کیا تھا کہ وہ نیا مصنوعی سیارہ ایم بی زیڈ سیٹ تیار کرے گا۔
اس نئے مصنوعی سیارے کا نام ابو ظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان کے نام پر رکھا گیا ہے۔
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا کہ اماراتی ٹیم خطے میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مصنوعی سیارہ تیار کرے گی۔
Our efforts continue towards developing a competitive and integrated space sector, led by national experts, astronauts and research centers. Our Hope probe and lunar rover are the beginning of the UAE’s participation in the global race to space. pic.twitter.com/BY0gBOk8J7
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) October 28, 2020