Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حائل میں کل بدھ کو گھڑ سواری کا مقابلہ ہوگا

گھڑ سواری میں چار قسم کے مقابلے ہوں گے (فوٹو: سبق ویب سائٹ)
حائل میں گھڑ سواری کے دو ہزار میٹر کے مقابلے شروع ہو رہے ہیں۔ اس مقابلے میں چار راؤنڈ ہوں گے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق حائل میں گھڑ سواری کے مقابلے کے تیسرے سیزن میں چار قسم کے مقابلے ہوں گے۔ 
میدان کے سربراہ بندر التبیناوی نے کہا ہے کہ ’ دو ہزار میٹر کے مقابلے میں چار راؤنڈ ہیں جن میں چار مختلف قسم کے گھوڑوں کے درمیان دوڑ کا مقابلہ ہوگا۔‘

شیئر:

متعلقہ خبریں