وادی ہنزہ میں موسمِ خزاں کے رنگ منگل 10 نومبر 2020 11:20 وادی ہنزہ میں لال، پیلے اور سبز رنگ کے پتوں کا امتزاج ایک دلکش منظر پیش کرتا ہے۔ سیاح موسم گرما کی طرح خزاں میں ہنزہ کی سیر کرتے ہیں۔ وادی میں خزاں کی خوبصورتی دیکھیے کاشف جاوید کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ وادی ہنزہ خزاں کا موسم دلکش منظر گلگت سیاح موسم اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں