Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکاٹ لینڈ میں دنیا کی پہلی ہائیڈروجن پاور سے چلنے والی ڈبل ڈیکر بسیں

سکاٹ لینڈ کے شہر ابر ڈین میں دنیا کی پہلی ہائیڈروجن پاور سے چلنے والی ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جا رہی ہے۔ ان 15 بسوں کو تیل کے بجائے ماحول دوست توانائی سے چلایا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رہورٹ میں۔۔۔۔

شیئر: