عرب نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات نے 10 شعبہ جات کے لیے ’گولڈن ویزے‘ کی منظوری دے دی ہے۔
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اتوار کو ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ مطلوبہ قواعد و ضوابط پورا کرنے والے افراد کو گولڈن ویزہ جاری کیا جائے گا۔
ڈاکٹریٹ کی سند رکھنے والے اور میڈیکل ڈاکٹرز گولڈن ویزے کے لیے اہل ہوں گے۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر، الیکٹرانکس، پروگرامنگ، الیکٹریکل اور بائیوٹیکنالوجی انجینیئرز بھی گولڈ ویزہ حاصل کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں
-
19 ممالک کے 73 افراد کو منفرد اقامے جاریNode ID: 442786
-
یکم جنوری سے میڈیکل انشورنس کارڈ کی جگہ اقامہNode ID: 450006
-
سعودی اماراتی مشترکہ ویزے کا دائرہ کار کیا ہوگا؟Node ID: 452976