سعودی عرب نے آج پیر کو 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے 73 افراد کو منفرد اقامے جاری کیے ہیں جبکہ درخواستیں جمع کرنے والے باقی خواہش مندوں کی بھی جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی ’واس‘ کے مطابق منفرد اقامہ مرکز نے کہا ہے کہ ’درخواست جمع کرنے والوں کی پہلی کھیپ کو منفرد اقامے جاری ہوئے ہیں، ان میں سے بعض سرمایہ کار، ڈاکٹرز اور بعض ایسے ہیں جو مستقل طور پر سعودی عرب میں قیام کرنا چاہتے ہیں‘۔
-
خود کو اپ ڈیٹ رکھیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
مرحبًا بكم في السعودية
Welcome to Saudi Arabia #الإقامة_المميزة#SaudiPRC pic.twitter.com/EAzWNRSgEm
الإقامة المميزة| Premium Residency (@SaudiPRCen) November 11, 2019
مرکز نے کہا ہے کہ ’جن لوگوں کو منفرد اقامے جاری ہوئے انہوں نے طے شدہ ضوابط اور شرائط پوری کی ہیں‘۔
مزید پڑھیں
-
’ممیزہ‘ اقامے سے کیا حقوق اور مراعات حاصل ہوں گے؟Node ID: 420161
-
منفرد اقامہ منسوخ ہوا تو اثاثوں کا کیا بنے گا؟Node ID: 423651
-
’منفرد اقامے کا اجراء نومبر سے ہوگا‘Node ID: 439331
-
منفرد اقامے اور انویسٹر ویزے میں فرق کیا ہے؟Node ID: 441181