کویت: ہفتہ اور اتوار کو بینک بند رہیں گے بدھ 22 فروری 2017 3:00 کویت سٹی: کویت میں مقامی بینک ہفتہ اور اتوار 25اور26فروری کو بند رہیں گے۔ کویت بینکنگ ایسو سی ایشن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت کے یوم آزادی اور استقلال کی مناسبت سے تمام بینک بند رہیں گے۔ پیر 27فروری کو بینک کھلیں گے۔ kuwait bank کویت بینک http://urdunews.com/node/51506 http://urdunews.com/node/51091 http://urdunews.com/node/49926 شیئر: واپس اوپر جائیں