مہک شاہد بلوچستان کی پہلی خاتون سپورٹس جرنلسٹ ہیں جو نہ صرف کھیل کے شعبے میں بلوچستان کے ٹیلنٹ کو اجاگر کررہی ہیں ان کے مسائل کو بھی رپورٹ کرتی ہیں۔ بلوچستان کے قدامت پسند ماحول میں انہیں کن مشکلات کا سامنا رہتا ہے دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں