Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خوشبودار ٹشو استعمال کرنے کے نو طریقے

ٹشو سے کمپیوٹر ’کی بورڈ‘ اور اس کے بٹنوں کے درمیان چلی جانے والی غبار کو صاف کیا جسکتا ہے (فوٹو: شٹرسٹاک)
 ٹشو صفائی کے لیے ایک بہترین چیز ہے۔ اس سے مختلف اشیا کی صفائی بآسانی ہوجاتی ہے۔ ہم ذیل میں ٹشو کے نو استعمال کا ذکر کرتے ہیں جس سے آپ گھر کی صفائی میں مدد لے سکیں گے۔
1- ٹشو سے قہوہ یا چائے کے قطرے صاف کیے جاسکتے ہیں یہ انہیں جذب کرلیتا ہے۔
2- ٹشو کے ذریعے فرنیچر وغیرہ پر لگے داغ صاف کیے جاسکتے ہیں۔

 

3- چمڑے سے تیار شدہ جُوتے ٹشو سے صاف کیے جاسکتے ہیں، یہ اس  سے غبار اور گندگی وغیرہ کھینچ لیتے ہیں۔
4- کمپیوٹر ’کی بورڈ‘ صاف کرسکتے ہیں، یہ بٹنوں کے درمیان چلی جانے والی غبار وغیرہ صاف کردیتے ہیں۔
5- خوشبودار ٹشو آپ کی کپڑوں کی الماری کے لیے بڑا مفید ثابت ہوسکتا ہے، اس سے الماری کے اندر خوشبو پیدا ہوجائے گی۔
6- کپڑوں سے پسینے کے داغ ٹشو سے صاف کیے جاسکتے ہیں۔
7- ان کے ذریعے دیواروں سے سیاہی وغیرہ کے نشانات مٹائے جاسکتے ہیں۔
8- لکڑی سے تیارشدہ اشیا کی صفائی ٹشو کے ذریعے کی جاسکتی ہے۔
9- مصنوعی پھولوں پر جمی ہوئی غبار اس سے صاف کی جاسکتی ہے جس کے بعد وہ چکمنے لگتے ہیں۔

شیئر: