’بیٹل بائیک‘: موٹرسائیکل اور فوکسی کا انوکھا ملاپ
راولپنڈی کے رہائشی محمد یوسف راؤ پرانی گاڑیوں کو ان کی اصلی حالت میں بحال کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں موٹر بائیک اور فوکسی کو جوڑ کر ایک نئی سواری بنائی ہے۔ اس سواری کا نام انہوں نے ’بیٹل بائیک‘ رکھا ہے۔ مزید دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
تفصیلی ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں