کورونا وائرس کے باعث لگنے والے لاک ڈاون میں جہاں دنیا بھرکی مختلف انڈسٹریز بند پڑی تھیں اور فلمیں بنانے کا کام بھی تاخیر کا شکار تھا۔ وہیں کچھ انڈین نوجوانوں نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تجرباتی میوزک کے حوالے سے کام کیا اور منفرد گانے بھی بنائے، ان کا یہ تجربہ کیسا رہا؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو