ویڈیو:جدہ کے ساحل پر کروز پر تفریحی پروگرام بدھ 9 دسمبر 2020 14:59 سعودی عرب کے شہر جدہ میں کروز پر تفریحی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں لوکل ٹیلنٹ کا پروموٹ کیا گیا ۔ اس پروگرام میں پاکستانی، انڈین کمیونٹیز کے علاوہ فلپائن کے شہریوں نے بھی شرکت کی ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔ کروز جدہ انٹرٹینمنٹ تفریح سمندر اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں