Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’وقت گزرنے کے ساتھ قصہ گو بھی ماضی کا حصہ بن گئے‘

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کا قصہ خوانی بازار طویل عرصے سے کہانیاں سنانے کا ایک مرکز رہا ہے۔ یہ تاریخی شاہراہ ریشم پر سفر کرتے قافلوں کا ایک پڑاؤ بھی تھا جہاں مسافر اور مقامی لوگ اکھٹے ہوتے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: