اولمپکس کونسل آف ایشا کی جنرل اسمبلی نے فیصلہ کیا ہے کہ سعودی عرب 2034 کے ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا۔
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بدھ کو اولمپکس کونسل آف ایشا کے اجلاس کے دوران ممبران میں اتفاق ہوگیا کہ 2030 کے گیمز کے حوالے سے ووٹنگ ہوگی لیکن دوسرے امیدوار کو 2034 کے گیمز کی میزبانی دی جائے گی۔
او سی اے کے کویتی صدر شیخ احمد الفہد الصباح کا کہنا تھا ’ اس کا مطلب ہے نہ کوئی ہارا اور نہ کوئی جیتا۔ شکریہ ایشیا، تعاون اور یکجتی کے لیے۔‘
مزید پڑھیں
-
جب امریکی صدر نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ دیکھاNode ID: 523271
-
ٹی20 سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان، ٹیلر باہرNode ID: 524281
-
حالات ایسے نہیں کہ اولمپکس 2021 ملتوی کیے جائیں: جاپانNode ID: 524956