کوئٹہ کی رہائشی سمیہ طارق اور الجا طارق بیڈ منٹن میں گولڈ اور سلور میڈل حاصل کر چکی ہیں۔ یہ دونوں بہنیں پانچ سال سے بیڈ منٹن کھیل رہی ہیں اور اب تک قومی سطح پر ہونے والے کئی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہیں۔ ان سے ملوا رہے ہیں زین الدین احمد اس ڈیجیٹل رپورٹ میں