سعودی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوایشن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کے بعد پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مملکت کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن کو بحال کر دیا ہے۔
قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق آج اتوار سے تمام پی آئی اے پروازوں پر مسافر سعودی عرب جا سکیں گے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کی پروازیں کیوں منسوخ ہو رہی ہیں؟Node ID: 510886
-
پی آئی اے کو القصیم کے لیے ہفتہ وار دو پروازوں کی اجازتNode ID: 515666