پاکستان میں 50 نایاب ہمالیائی آئیبکس کی عکس بندی جمعرات 14 جنوری 2021 13:42 پاکستان نے وادی ہنزہ میں پھسو گلیشیر کے نزدیک تقریبا 50 ہمالیائی آئیبکس کے نایاب مناظر کی عکس بندی کی ہے۔ ہمالیائی آئیبکس کی بڑی تعداد میں موجودگی بہترین ماحول کی طرف ایک اشارہ ہے۔ مزید جانیے اس ڈیجٹل ویڈیو میں ہمالیائی آئیبکس گلگت مارخور پاکستان جنگلی حیات اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں