انڈین ریاست اوڈیشہ میں ایک 58 سالہ خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے کرائے کے قاتلوں سے اپنی بیٹی کو قتل کر وایا۔
انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ’اس خاتون نے پرامود جینا نامی شخص اور اس کے ساتھیوں کو بیٹی کو قتل کرنے کے لیے 50 ہزار انڈین روپے دیے۔‘
پولیس اہلکار پرویش پال نے بتایا کہ پرامود جینا کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
انڈیا میں بھی نسل پرستی اور ذات پات پر بحثNode ID: 484256
-
انڈیا: ’52 افراد میں ویکسین کا ری ایکشن، ایک کی حالت تشویشناک‘Node ID: 533106
-
’مہاتما گاندھی کا قاتل نتھو رام گوڈسے سچا ہندو قوم پرست تھا‘Node ID: 533166