Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابشر میں ای میل ایڈریس کو کیسے اپ ڈیٹ رکھیں؟

’بہتر کمیونیکیشن کے لیے ضروری ہے کہ ای میل ایڈریس اپ ڈیٹ ہونا چاہئے‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
ابشر سروس انتظامیہ نے کہا ہے کہ صارف ابشر میں اپنا ای میل تبدیل کر سکتا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق ابشر نے کہا ہے کہ ’بہتر کمیونیکیشن کے لیے ضروری ہے کہ ای میل ایڈریس اپ ڈیٹ ہونا چاہئے‘۔
’ای میل ایڈریس اپ ڈیٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے ابشر میں لاگ ان ہوں، اپنی تصویر پر کلک کریں، ترمیم میں جائیں، اپنا نیا اور اپ ڈیٹ ای میل درج کریں، کوڈ ڈالیں اور محفوظ کرلیں‘۔

شیئر: