Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برڈ ہاؤس پراجیکٹ: راولپنڈی کی فضائیں اب پرندوں کی چہکار سے گونجیں گی

تیز رفتار ترقی کی بدولت شہری زندگی میں آسانیاں اپنی جگہ لیکن بے ہنگم ترقی کی اس دوڑ میں ماحولیاتی نظام بھی متاثر ہونے لگا ہے۔ آج سے چند برس پہلے آپ جن پرندوں کی چہچہاہٹ سنتے تھے، ان کی آواز اب شاذ و نادر سنائی دیتی ہے۔ ایسے نایاب پرندوں کو زندہ رکھنے کے لیے راولپنڈی کی پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے ایک پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: