بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے رکشہ ڈرائیور فرید گوادری کشتیوں کے ماڈلز بنانے کا منفرد ہنر رکھتے ہیں۔ ان کے بنائے گئے ماڈلز بیرون ممالک بھی بھیجے گئے ہیں۔ دس دن میں تیار ہونے والا کشتی کا ماڈل تقریباً 20 سے 25 ہزار میں فروخت ہوتا ہے۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ