پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث آمدن میں کمی کے باوجود اس کے خسارے میں تقریباً 18 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سال 2020 میں قومی ایئر لائن کا خسارہ 52.6 ارب روپے سے کم ہو کر 34.64 ارب روپے رہ گیا۔ یاد رہے کہ ن لیگ کے دور حکومت کے آخری سال میں پی آئی اے کا خسارہ 67 ارب روپے تھا۔
مزید پڑھیں
-
پالپا اور پی آئی اے کا تنازع: پائلٹ کو جہاز اُڑانے سے روک دیاNode ID: 555266
-
برطانیہ واپسی: پی آئی اے کا فلائٹ ’آپریشن مکمل‘، مسافروں کا رشNode ID: 555551