سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کیس کی عدالتی کارروائی براہ راست ٹی پر نشر کرنے کے حوالے سے ساتھی جج کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
منگل کو سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے محفوظ شدہ مختصر فیصلہ سنایا۔
فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ کے چھ ججوں نے اکثریتی رائے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست مسترد کی جبکہ چار ججوں نے کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی حمایت کی۔
مزید پڑھیں
-
’آئین کے محافظین آئین شکنی کریں گے تو غداری کے مرتکب ہوں گے‘Node ID: 555776