بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان فرسٹ کلاس کرکٹر محمد نعیم ہلاک ہوگئے۔
محمد نعیم کے قتل کے خلاف مقتول کے لواحقین اور کرکٹرز نے چمن میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر دھرنا دے دیا۔
لیویز کے مطابق 25 سالہ محمد نعیم کو سنیچر کی دوپہر کو چمن کے علاقے کلی حاجی اکبر صالح زئی میں اس وقت ڈاکوؤں نے نشانہ بنایا جب وہ اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر جارہے تھے۔
مزید پڑھیں
-
چمن دھماکہ، جے یو آئی کے رہنما ہلاکNode ID: 435846
-
شہری نے ڈاکو کا ہاتھ کاٹ دیاNode ID: 507046
-
افغان کرکٹر نجیب تراکئی ٹریفک حادثے میں ہلاکNode ID: 509421