وزیراعظم عمران خان نے مبینہ طور پر گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی نصیب اللہ مری نے تصدیق کی ہے کہ تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی ارکان نے حالیہ دورہ کوئٹہ کے موقع پر پارٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان کو گورنر سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
ان کے بقول ’وزیراعظم نے اسلام آباد پہنچتے ہی گورنر بلوچستان سے استعفا طلب کرلیا اور صوبائی پارلیمانی گروپ کو نیا نام تجویز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
’وفاقی حکومت جلد بلوچستان میں دو نئے نیشنل پارک بنائے گی‘Node ID: 548666
-
وہ خونی شاہراہ کون سی ہے جس پر وزیرِاعظم نے بھی سفر کیا؟Node ID: 561621