مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں جمعرات کو بارش کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ گزشتہ روز بھی بارش کے دوران طواف کی وڈیو وائرل ہوئی تھی۔
اخبار 24 کے مطابق خانہ کعبہ اور طواف کے صحن میں بارش کے دوران زائرین کے تاثرات اور مناظر پر مشتمل وڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔ ان میں عمرہ زائرین اور نمازی ہر طرح کےانتظامات کے ماحول میں طواف اور نماز ادا کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
Rain in Masjid Al Haram, Makkah earlier today
17 Ramadan 1442 pic.twitter.com/FAPjcqGVie
— Haramain Sharifain (@hsharifain) April 29, 2021