سعودی عرب میں کورونا وبا کے بعد پہلی بار مسجد الحرام میں طواف کا صحن نمازیوں اور عمرہ زائرین سے پوری طرح بھر گیا۔
پندرہ رمضان کو مغرب کی نماز کے موقع پر پورا صحن نمازیوں سے بھرا ہوا نظر آیا۔ کورونا ایس او پیز کی پابندی کی جا رہیہے۔
الاخباریہ چینل نے مطاف کے صحن کی وڈیو جاری کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
فيديو | لأول مرة منذ بدء جائحة #كورونا.. امتلاء صحن الطواف في #المسجد_الحرام#الإخبارية#رمضان pic.twitter.com/OnC1tqQOOP
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) April 27, 2021