Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا: اہلیہ کا زیور فروخت کر کے رکشہ ایمبولینس بنا ڈالی

انڈیا میں ایک رکشہ ڈرائیور نے اپنی اہلیہ کا زیور فروخت کر کے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کے لیے اپنے رکشے کو ہی ایمبولینس بنا دیا، مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: