ویسے تو عید پر نت نئے ڈیزائنز کے شلوار قمیض اور کرتے متعارف کیے جاتے ہیں لیکن پچھلے کچھ برسوں سے نوجوان عید پر سفید لباس کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ زیادہ عمر کی افراد کی نسبت نوجوانوں میں اب سفید لباس کیوں مقبول ہو رہا ہے بتا رہے ہیں زبیر علی خان اس ڈیجیٹل رپورٹ میں