Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب جانے کے لیے ایسٹرازینکا کن کو لگے گی، کب لگے گی؟

سعودی عرب اور دیگر بیرون ممالک کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں مسافروں کو جو ویکسین لگوانے کا کہا گیا ہے، اس میں سے پاکستان میں اس وقت ایسٹرازینکا دستیاب ہے، لیکن یہ تمام افراد کو نہیں لگ رہی۔
کراچی میں قائم ملک کے سب سے بڑے ویکسینیشن سینٹر میں کون کون سی ویکسین لگائی جا رہی ہے، ایسٹرازینکا کن  مخصوص لوگوں کو لگائی جا رہی ہے، اور اگر آپ سعودی عرب سفر کے خواہاں ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ ان سب سوالات کے جواب جانیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: