ابہا : عسیر ریجن کے ترجمان سعد عبد اللہ آل ثابت نے بتایا ہے کہ نامعلوم مسلح عناصر ایک افسر حسن القحطانی پر حملہ کرکے فرار ہوگئے۔ القحطانی کو زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال داخل میں کردیاگیا ۔ گورنرعسیر شہزادہ فیصل بن خالد سیکیورٹی اہلکار وں کو حکم دیا ہے کہ القحطانی پر حملہ آوروں کو پہلی فرصت میں گرفتار کرکے عدالت کے حوالے کیا جائے۔
متعلقہ خبریں
-
10 مارچ ، 2017
-
10 مارچ ، 2017