پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ’کورونا کی وجہ سے پاکستان کی معیشت متاثر ہوئی تاہم درست پالیسیوں کی بدولت اس کے اثرات کو زائل کیا گیا اور پچھلے سال جولائی سے معاشی سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوئیں۔‘
وزیر خزانہ نے کورونا کی وجہ سے بننے والی صورت حال کے دوران ترسیلات زر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’اس دوران ترسیلات زر نے ریکارڈ قائم کیا اور اس وقت یہ 26 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہیں اور ہمارا اندازہ ہے کہ یہ 29 ارب ڈالر تک جائیں گی۔‘
مزید پڑھیں
-
نئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کون ہیں؟Node ID: 557961
-
ماریہ میمن کا کالم: تبدیلی در تبدیلیNode ID: 558591
-
اسد عمر اور محمد زبیر پھر آمنے سامنے، ’معیشت تباہ حال ہے‘Node ID: 569471