پاکستانی آٹو مارکیٹ میں ہیچ بیک کراس اوور گاڑیاں خاصی مقبول ہو رہی ہیں۔ نئے آٹو میکرز کی جانب سے ہیچ بیک گاڑیوں کے نئے ماڈل متعارف کروائے جانے کے بعد سے لوگ سیڈان گاڑیوں کے ساتھ اب ان گاڑیوں کو بھی گھریلو استعمال کے لیے ترجیح دے رہے ہیں۔ ان دونوں طرز کی گاڑیوں میں کیا مختلف ہے؟ جانیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔