چین کا ملٹری میوزیم ’انقلاب کی جدوجہد‘ کا مظہر اتوار 2 مارچ 2025 8:50 چین کا ملٹری میوزیم فوجی تاریخ اور انقلاب کی جدوجہد کا مظہر ہے۔ 1959 میں قائم ہونے والے اس میوزیم میں جنگوں کی کامیابی کے علاوہ فوجی صلاحیتوں میں جدت کو عوام کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔ چین فوج میوزیم ملٹری میوزیم انقلاب اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں