Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بِپھرنے کا خوف‘، انڈیا میں مذہبی رسومات کے لیے اب روبوٹ ہاتھی

مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے انڈیا کے مندروں میں روبوٹ ہاتھی متعارف کرائے گئے ہیں۔ مندر میں آنے والے یاتریوں کا کہنا ہے کہ انہیں ہاتھیوں کے بپھرنے کا خوف ہوتا تھا، تاہم وہ اب خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: