Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: یکم جولائی سے امریکہ سمیت 12 ملکوں سے براہ راست پروازوں کی اجازت

کویت کی کابینہ نے اس کی منظوری دی ہے( فائل فوٹو اے ایف پی)
کویت کی کابینہ نے یکم جولائی سے برطانیہ سمیت بارہ ملکوں سے براہ راست پروازوں کی اجازت دینے کی منظوری دی ہے۔
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق جمعرات یکم جولائی سے برطانیہ، سپین، امریکہ، اٹلی، آسٹریا، فرانس، جرمنی، یونان، کرغیزستان، یونان، بوسنیا اور سوئٹزرلینڈ سح براہ راست پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔

شیئر: