Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کا پہلا روبوٹ جو پیزا بنا کر کھلاتا ہے

فرانس کے شہر پیرس میں ایک ایسا روبوٹ ہے جو پیزا کو شروع سے لے کر آخر تک مکمل تیار کر کے پیش کرتا ہے۔ یہ روبوٹ پیزا کی روٹی پر سوس ڈالنے سے لے کر اس کے سلائسز کیسے کرتا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: