Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آٹومیٹک الیکٹرک سائیکل جو اپنی رفتار ’خود ایڈجسٹ کرتی ہے‘

مہنگی لگژری گاڑیوں میں کروز کنٹرول سسٹم کے بارے میں تو آپ سب ہی جانتے ہوں گے لیکن کیا آپ نے کسی سائیکل میں بھی یہ فیچر دیکھا ہے؟ راولپنڈی کے ایک نوجوان نے ایسی آٹومیٹک الیکٹرک سائیکل تیار کی ہے جو اپنی سپیڈ خود ایڈجسٹ کرتی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: