متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنےکا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ابو ظبی میں 19 جولائی سے رات بارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک لاک ڈاؤن رہے گا۔
میڈیا آفس کے ٹویٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کے اوقات کے دوران ابوظبی میں جراثیم کش سپرے (سٹرلائزیشن) کیا جائے گا۔ اس دوران ٹریفک اور لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔
The Abu Dhabi Emergency, Crisis and Disasters Committee has launched the National Sterilisation Programme in the Emirate of Abu Dhabi, starting from Monday 19 July as part of efforts to protect public health and prevent the spread of Covid-19. pic.twitter.com/xZ5Ui8JKCi
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@admediaoffice) July 15, 2021