ترکی میں جنگلات کی آگ قابو سے باہر منگل 3 اگست 2021 18:34 ترکی نے مہلک آگ پر قابو پانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست کی ہے۔ اتنے بڑے پیمانے پر لگی آگ پر قابو پانے کے لیے ترکی کے پاس انتظامات ناکافی ہیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔ ترکی جنگل آگ فائرفائٹر ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں