سعودی عرب میں سرحدی محافظوں نے 368 کلو گرام حشیش اور 17 ہزار کلو گرام سے زیادہ قات سمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنائی ہیں۔
سرحدی محافظوں کے ترجمان کرنل مسفر القرینی نے کہا ہے کہ ’جازان ریجن میں بری گشتی فورس نے حشیش اور قات (نشہ آور پتے) کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی ہے‘۔
إحباط محاولتي تهريب (368) كيلوجرامًا من الحشيش المخدر وأكثر من (17) طنًا من القات بمنطقتي جازان ونجران.#الحرب_على_المخدرات pic.twitter.com/pjTy8WEzwQ
— وزارة الداخلية (@MOISaudiArabia) August 4, 2021