Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل الجبیر سے سفیر پاکستان بلال اکبر کی ملاقات

سعودی عرب اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ و رکن کابینہ عادل الجبیر سے اتوار کو سعودی عرب میں متعین سفیر پاکستان لیفٹننٹ جنرل ( ریٹائرڈ) بلال اکبر نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق انہوں نے سعودی عرب اور پاکستان برادر ملکوں کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا ہے۔
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور سفیر پاکستان نے باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی اہم حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا۔ 

شیئر: